Crime Patrol Dastak – Ep 1053 – Full Episode – 31st May, 2019



Episode 1053: Manipulation ————————————————– In today’s episode of Crime Patrol, a sage is shown who tries to manipulate people with his …

54 Comments

  1. I have no seen the episode but as usual paisa kamane ke liye Abla naari ka dhong ya jhoota case karo aur pakde jane pe Victim Card………Aur teri 7 pusto ne bhi kamaye na honge 4 crore mangti hai bhik mangi

  2. क्या सब पुराना माल चिपका रहे हैं सोनी वाले। पुरानी कहानी नए किरदार। मैंने dislike कर दिया है।

  3. اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
    جس قوم کی بیٹیاں تعلیم کے نام پر سب سے پہلے چہرے سے نقاب نوچتی ہوں اور پھر دھیرے دھیرے باقی سب کچھ لٹا کر گھر واپس آجاتی ہوں اس قوم میں صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم نہیں مجرا کرنے والے ہیجڑے پیدا ہوتے ہیں۔
    جس قوم کے دانشور سنجیدہ خطوط پر ارتقاء کی بنیاد رکھنے کے بجائے ارتقاء کے نام پر لڑکیوں کی نقاب اترواکر ان کے جسم کے نشیب و فراز ناپ رہے ہوں اور وہ لڑکیاں بھی دلدہی اور دلداری میں کوئی کسر نہ چھوڑیں اس قوم میں خدیجہ عائشہ اور فاطمہ کی پیدائش کی توقع فضول ہے۔
    مسئلہ یہ نہیں ہے کہ لڑکیاں غلط ہیں یا لڑکے غلط ہیں مسئلہ یہ ہے کہ قوم کی نکیل مغرب پسند لبرلز کے ہاتھ میں ہے اور کچھ والدین اتنے بے شرم بے حیاء اور بے غیرت ہیں کہ ایک لمحے کو کچھ سوچے بغیر وہ اپنی بیٹیاں ان کے حوالے کردیتے ہیں، پھر معصوم اذہان میں پہلے زہر بھرا جاتا ہے، پھر ننگی تو وہ خود سے ہی ہوجاتی ہیں۔
    اب تو نہ اپنی ثقافت کا احترام رکھہ پاتی ہیں اور نا ہی اسلامی احکام کی پابندی، نماز وقرآن سے اتنی دوری ہوجاتی ہے کہ لوگ یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ نماز اللہ کا حکم ہے، کہتے ہیں کہ میرے اعمال میرے ساتھہ ہیں، میں پڑھوں یا نہ پڑھوں، کچھہ لوگ تو یہاں تک کہہ بیٹھتے ہیں کہ اصل معاملہ دل کا ہے، دل صاف ہونا چاہیے، یہ نماز اور قرآن کیا چیز ہے.
    ایسی سوچ پہ توبہ کرنا چاہیے_
    شاید اسی وجہ سے علامہ اقبال مرحوم نے یہ کہا تھا کہ;
    اللہ سے کرے دور، تو تعلیم بھی فتنہ;
    املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ;
    ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ;
    شمشیر ہی کیا، نعرۂ تکبیر بھی فتنہ-

Leave a Reply

Your email address will not be published.